ملک میں کورونا سے مزید 4 اموات

image

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے باعث مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 581 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.97 فیصد رہی۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 19 ہزار 591 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ عالمی وبا کورونا سے متاثرہ 178 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

COVID-19 Statistics 14 August 2022

Total Tests in Last 24 Hours: 19,591

Positive Cases: 581

Positivity %: 2.97%

Deaths: 04

Patients on Critical Care: 178

— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan)


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.