لانگ مارچ پر تشدد کرنےوالے ہوجائیں تیار،پرویز الہٰی نے پنجابپ پولیس کو ہلا کر رکھ دیا،

image
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب پولیس کے 55 ایس پیز اور ڈیایس پیز کا تبادلہ کر دیا۔وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب پولیس کے 55 ایس پیز اور ڈی ایس پیز کو تبدیل کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق تبدیل ہونے والوں میں لاہور پولیس کے متعدد ایس پیز اور ڈی ایس پیز بھی شامل ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پنجاب میں 5 پولیس افسران اور 8 اسسٹنٹ کمشنرز کے علاوہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران کارروائیوں میں ملوث 12 ایچ ایچ اوز کو تبدیل کیا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.