شریف کواردو نے خسرگنگ چوٹی کو 20 گھنٹے میں 2بارسر کر کے نیا ریکارڈ قائم کرلیا

image

کوہ پیما شریف کواردو نے شگر میں  واقع 6ہزار50میٹربلند چوٹی خسرگنگ  کو سرکرلیا۔

کوہ پیما شریف کواردو نے خسرگنگ صرف20گھنٹے میں2 بار سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ شریف کواردو نے 6 برطانوی کوہ پیماؤں کے ہمراہ خسرگنگ  کو سر کیا۔

انہوں نے کم وقت میں  خسر گنگ کو 2 بار سر کرنے کا عالمی ریکارڈ چودہ اگست کی صبح بنایا۔ شریف کواردو نے اپنی کامیابی کا جشن آزادی پاکستان کے نام کردیا۔

شریف کواردو معروف کوہ پیما، ماہر اور ماؤنٹین ریسکیور ہیں۔ شریف کواردو کو 8000 میٹر سے زائد کئی چوٹیاں سرکرنے اور اونچائی پر کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.