پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

image

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی اور ستارہ امتیاز ڈاکٹر محمد علی شاہپر 14 اگست کی تقریب پرچم کشائی میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ ملزم نے کنپٹی پر اسلحہ رکھ کر فائر کئے جس میں وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی پر قاتلانہ حملہ سنٹرل لائبریری میں ہوا۔ حملہ جواد علی نامی شخص نے کیا جو یونیورسٹی میں انٹرن تھا۔ملزم نے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ اس نے مستقل ملازمت نہ ملنے پر یہ قدم اٹھایا۔ پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.