میٹرو پرسفرہوامزیدمشکل ۔۔۔محکمہ خزانہ کی کرایہ بڑھانےکی تیاریاںشروع ۔۔۔کرایوںمیںکتنا بڑااضافہ ہوگا؟

image

لاہور(نیوز ڈیسک ) محکمہ خزانہ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ فاصلے کے تناسب سے بڑھانے کی سمری حتمی منظوریکیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ فلیٹ ریٹ کی بجائے فاصلے کے تناسب سے کرنے کی سمری منظوری کے لئے محکمہ خزانہ کو ارسال کی تھی جس کے تحت کم سے کم کرایہ 20روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ کرایہ40روپے مقرر کرنے کا کہا گیا ۔محکمہ خزانہ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کی سمری منظوری کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ہے جو اس پر حتمی فیصلہ کریں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.