آصف زرداری کے پھیپڑوں کے قریب پانی جمع ہوگیا ہے،بختاور بھٹو زرداری

image

سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا ہے کہ ان کے والد آصف زرداری کورونا کےبعد کےاثرات سےگزررہےہیں،ان کے پھیپڑوں کےقریب پانی جمع ہوگیاہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ سابق صدر آصف زرداری کا گزشتہ ماہ بھی کراچی میں علاج ہوا تھا،جس کے باعث وہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ نہیں کرسکے۔

بختاور بھٹو نے سابق صدر کی بہتر صحت کے لیے دعا کرنے والوں کو شکریہ بھی ادا کیا۔

P experiencing some post covid concerns – reappearance of water near lung (did procedure last month in Karachi too) which is why he has not been physically seen during floods but blessed with children who have been going in his stead. Thank u 4 all msgs & prayers🙏❤️

— Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ)


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.