جنرل قمر جاوید باجوہ کی مہمان نوازی ایک اعزاز ہے، امریکی وزیر دفاع

image

امریکی وزیر دفاع ڈیوڈ لائڈ جے آسٹن نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک امریکہ تعلقات کے 75 سال کی تکمیل پر ملاقات ہوئی جس میں طویل مدتی دفاعی شراکتداری سمیت باہمی دلچسپی کےمتعدد امور زیر غور آئے ۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں امریکی وزیر دفاع ڈیوڈ لائڈ جے آسٹن نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ رواں برس باہمی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک امریکہ تعلقات کے 75 سال کی تکمیل پر ملاقات ہوئی ۔

انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مہمان نوازی ایک اعزاز ہے ۔ پینٹاگون میں ملاقات میں طویل مدتی دفاعی شراکتداری پر بھی بات ہوئی ہے۔

This year marks the 75th anniversary of relations between the U.S. and 🇵🇰 Pakistan. It was my pleasure to host Pakistan’s Chief of Army Staff, General Qamar Javed Bajwa, to the Pentagon where we discussed our long-standing defense partnership and areas of mutual interest.

— Secretary of Defense Lloyd J. Austin III (@SecDef)

;


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.