اشک اآنچل میں گرا کر لے چلی اآئی ہوں میں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, romaniaاشک اآنچل میں گرا کر لے چلی اآئی ہوں میں
اپنے سارے دکھ چھپا کر لے چلی آئی ہوں میں
اب کبھی تعبیر کی میں ضد نہیں کر پاوں گی
لاش خوابوں کی اتھا کر لے چلی آئی ہوں میں
رات بھر کھیلا تھا ہم نے ماہ و انجم سے بہت
صبح پھر سے تلملا کر لے چلی اآئی ہوں میں
More Sad Poetry






