ایک دکھ

Poet: طارق اقبال حاوی By: Tariq Iqbal Haavi, Lahore

بس اسی لئے تھی سمجھی، پرورش خود پہ لازم
جنہیں پالنا تھا میں نے، مجھے مرنا انہی سے تھا

Rate it:
Views: 561
22 Nov, 2018