بڑی حَسین تھی زندگی اپنی

Poet: majassaf imran By: majassaf imran, gujrat

بڑی حَسین تھی زندگی اپنی بہت اچھے اپنےاصول تھے
کیےوہ سب کام اک شخص کی خاطر جو اپنی نظر میں فضول تھے

مُجھے عِشق ہوا کچھ یوں ہوامیری سوچ میرے اصول بَدل گیے،مجسف،
اب ہتھیار ہیں میرے ان ہاتھوں جو دعاؤں میں کبھی مشغول تھے۔

Rate it:
Views: 657
12 Aug, 2015