تجھ سا کون ہے ،
Poet: Safia Naz By: Safia Naz, karechiتجھ سا کون ہے زمانے میں
تو چھبا قدرت کے کارخانے میں
ہر نشاں کو تیرے ڈھونڈ نا آساں ہے
تیری قدرت کے مظاہر یہاں وہاں ہیں
تو نے جلوے دکھاۓ ہرنبی کو
معجزے دیئے اپنے ہر نبی کو
رنگ جو بکھرا تیرا خوشبوئیں پھیلیں
کلی کلی مسکرانے لگی تیری یاد آنےلگی
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم