تمہارا حق بھی یادا کرنا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

تمہارا حق بھی ادا کرنا ہے
تم سے ہی نباہ کرنا ہے
تمہارے بِنا جینا دشوار ہے
تم سے ہی نکاح کرنا ہے
پوری کر لیں یہ ذمّہ داریاں
محبت کا حق بھی ادا کرنا ہے
تم سے ہی نباہ کرنا ہے
تمہارا حق بھی ادا کرنا ہے

Rate it:
Views: 594
16 Nov, 2017
More Life Poetry