تنہائی

Poet: انمول کرن By: Anmol Kiran, Faisalabad

 کچھ سپنے کچھ یادیں کچھ باتیں ادھوری رہ گئیں
وہ مل کے بھی نہ مل سکا وہ قسمیں ادھوری رہ گئیں

منزلیں تھی ساتھ ساتھ دور تھا وہ راستہ
جس راہ پہ تھی منزلیں وہ راہیں ادھوری رہ گئیں

Rate it:
Views: 562
29 Aug, 2020