تیرا درد چھپاے پھرتے ہیں
Poet: زیدیہ عباسی By: زیدیہ عباسی, چکلالہ راولپنڈیزندگی کے شب و روز میں
تیرا درد چھپاے پھرتے ہیں
ساون کی رم جھم میں
آنسووں چھپاے پھرتے ہیں
تو نہیں تو خیالوں میں
تیرے خواب چھپاے پھرتے ہیں
شام ہوتے ہی اندھیروں میں
تیری یاد چھپاے پھرتے ہیں
More Sad Poetry






