تیرے جانے کے بعد ۔۔

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

تیرے جانے کے بعد ۔۔نا جانے کیوں دل نے فقط تجھے ہی پکارا
تیری بے رخی سہنے کے با وجود بھی
نا جانے کیوں سر محفل جب جب کسی نے تیرا نام پکارا
دل کی دھڑکنے روکنے لگی
تجھ سے ملنے کی جستجو تجھے پانے کی تمنّا
نا جانے کیوں پھر سے جنم لینے لگیں ۔
سنو تیری بے رخی کے بعد بھی اب تک یہ دل تجھے نہ بھول سکا

Rate it:
Views: 1002
28 Dec, 2019
More Sad Poetry