حسن کی تعریف

Poet: Hafiza Anam By: Hafiza Anam, Sahiwal

مت جا اس حسن کی تعریف پر
کمبخت
دل کو جلا ڈالتے ہیں
کیا رکھا ہے ان کی تعریف میں
کیا رکھا ہے ان کی تعریف میں
سن اے دوست
بس اک حسن ہی تو ہے
ورنہ
لوگ تو ہمیں بھی سندر بول جاتے ہیں
 

Rate it:
Views: 1488
04 Nov, 2019