خود سے ہی کیے وعدوں کا بھرم

Poet: Zumra Bloch By: Zumra Bloch, Lahore

خود سے ہی کیے وعدوں کا بھرم نہ رکھا ہم نے
اوروں کی نگاہوں میں مجرم کیسے نہ ہوتے

Rate it:
Views: 1202
18 Oct, 2020