رہتا ہے انتظار مجھے ڈھلتی شام کا
Poet: توقیر حسن By: Touqeer Hassan, Chak 145/9-Lرہتا ہے انتظار مجھے ڈهلتی شام کا
ستاروں والی چاڈر اوڑهے نیلے آسمان کا
تجهے یاد کر کے اکثر رو پڑتا ہوں میں
ایسے ہی گزارا لمحہ لمحہ تیرے نام کا
More Sad Poetry
رہتا ہے انتظار مجھے ڈهلتی شام کا
ستاروں والی چاڈر اوڑهے نیلے آسمان کا
تجهے یاد کر کے اکثر رو پڑتا ہوں میں
ایسے ہی گزارا لمحہ لمحہ تیرے نام کا