عہد وفا

Poet: Asad By: Asad, mpk

توڑ کر عہد وفا چھوڑ جانے والے
دل کو خون کے آنسو رلانے والے

تیرا ہی غم ھے بس اور کچھ نہیں
دل کی دنیا بسی اجاڑ جانے والے
 

Rate it:
Views: 459
02 Jan, 2020