عید کے دن

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

غنچہ دید کھلے عید کے دن
کون فرقت کو سہے عید کے دن

وہ جو روٹھا ہوا ہے مدت سے
کاش وہ آن ملے عید کے دن

Rate it:
Views: 381
21 Sep, 2020