لب پہ فریاد ہے۔۔۔

Poet: Prof. Arshad Chohan By: Arshad Chohan, Wah Cantt

لب پہ فریاد ہے فریاد کیے جاتا ہوں
دل میں اک یاد ہے سو یاد کیے جاتا ہوں

ایک حرمت کا تعلق جو مجھے روکتا ہے
طائر دل کو میں بر باد کیے جاتا ہوں

Rate it:
Views: 458
12 Dec, 2019
More Life Poetry