محبت کی نشانی

Poet: saba niazi By: saba niazi, karachi

محبت کی سب نشانیاں واپس کر آئی میں
بس اس کی دہلیز پر اپنا آپ چھوڑ آئی میں

Rate it:
Views: 946
04 Feb, 2013