مریض قلب

Poet: اسامہ صدیق By: Usama, Mananwala

ہم تو دل کے مریض ہیں صاحب
وہ جو کہتا ہے مان لیتے ہیں

Rate it:
Views: 1068
25 Aug, 2020