مصروف

Poet: سبین ارشاد By: Sabeenirshad, Karachi

کچھ دنوں سے مصروف تھی خیال نہیں رہا
میں تجھے بھول چکی ہوں یہ یاد نہیں رہا

Rate it:
Views: 533
28 Sep, 2019
More Life Poetry