معاشرہ
Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachiانسان کو مجبوریوں نے خرید لیا
 بے جا رسم و رواج نے خرید لیا
 
 یہ حکمران تو بہانہ ہے ظلمت کا 
 مظلوم کوتو بے بسی نے خرید لیا
More Sad Poetry
انسان کو مجبوریوں نے خرید لیا
 بے جا رسم و رواج نے خرید لیا
 
 یہ حکمران تو بہانہ ہے ظلمت کا 
 مظلوم کوتو بے بسی نے خرید لیا