نصیب

Poet: NEHA By: Neha, Karachi

کانٹے تو آنے ہی تھے نصیب میں
پھول جو ہم نے گلاب چنا تھا

Rate it:
Views: 767
10 Nov, 2018