وقت

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لئے
بس وفا نہیں ملتی پیار کرنے کے لئے
یوں تو ہر کوئی ہمیں اپنا ہمسفر کہتا ہے
پر ہمت نہیں ہوتی ساتھ چلنے کے لئے
جس کی آنکھ سے آنسوں تک ہم بہنے نہیں دیتے
وہی ہمیں چھوڑ جاتی ہے غم کی آگ میں جلنے کے لئے

Rate it:
Views: 578
03 Dec, 2016