وہ فقط رات کا مہمان بھی ہوسکتا ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

وہ جسے آنکھ کے آنگن میں سلایا وشمہ
وہ فقط رات کا مہمان بھی ہوسکتا ہے

Rate it:
Views: 404
09 Jan, 2016
More Life Poetry