وہ ملنے آئے گا مجھ سے مگر کہے گا نہیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

انا پرست ہے جذبات میں بہے گا نہیں
وہ ملنے آئے گا مجھ سے مگر کہے گا نہیں

Rate it:
Views: 504
07 Oct, 2020
More Life Poetry