چشمہ
Poet: عثمان علی عافی By: Usman Ali Aafi, Gujratچشمہ پہن کے رونے کا اپنا ہی مزہ ہے
یہ دھول وھول تو بس یار اک بہانہ ہے
میں برا ہوں کہ اچھا ہوں رب یہ جانتا ہے
پر تو نے کیسے کہہ ڈالا آگ مرا ٹھکانہ ہے
More Sad Poetry
چشمہ پہن کے رونے کا اپنا ہی مزہ ہے
یہ دھول وھول تو بس یار اک بہانہ ہے
میں برا ہوں کہ اچھا ہوں رب یہ جانتا ہے
پر تو نے کیسے کہہ ڈالا آگ مرا ٹھکانہ ہے