ڈر
Poet: احمدعمر By: AHMED UMAR, GUJRATڈروں میں سے بڑا ڈر
اک تجھے کھونے کا ڈر
اک تجھے پانے کی چاہ
اک تجھ سے دوری کا ڈر
یہ محبت کا تقاضا بھی ہے جاناں
رکھوں تجھ سے جدائی کا ڈر
'نہ ہو دنیاوی اضطراب سے خفا 'احمد
رکھ بس اک خدا کا ڈر
More Sad Poetry






