کافی حواس باختہ ہوں میں

Poet: Shahzaib Ramz By: Shahzaib Ramz, Islamabad

کافی حواس باختہ ہوں میں
خود سے دلبرداشتہ ہوں میں

وصل سے بڑی وحشت ہے
ہجر سے بہت ڈرتا ہوں میں

تم کیا سنو گے درد میرا
آسماں سے گرا ہوں میں

Rate it:
Views: 466
03 Jan, 2020