کچرا کنڈی ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
درست ہے ہم مسلمان تباہی کےکنارے پہ کھڑے ہیں
یہ بھی صحیح دشمن خود ہم اپنےسب سے بڑے ہیں
اب لگتا ہے ہماری اکثریت کےدل ودماغ فالج زدہ ہیں
ابتک مسلم ممالک غلامی کی کچرا کنڈی میں پڑے ہیں