کہ وہ جو عشق کرتے ہیں
Poet: سارہ رحمان By: Sara Rahman, Rahimyarkhanحدیں معلوم بھی ہوں تو تجاوز کر ہی جاتے ہیں
کہ جو بھی عشق کرتےہیں
کسی دن مر ہی جاتےہیں
شجر سر سبز بھی ہوں تو
کسی دن جھڑ ہی جاتے ہیں
کہ جو کم ظرف ہوں سارہ
انہیں سے فاصلہ رکھنا
زخم ہوں جس قدر گہرے
کسی دن بھر ہی جاتے ہیں
More Sad Poetry






