کیا خبر تھی کہ ، یہ میٹھے لہجے

Poet: MUBASHAR ABBAS By: MUBASHAR ABBAS, ISLAMABAD

کیا خبر تھی کہ ، یہ میٹھے لہجے
زندگی میں زھر گھولیں گے

جو خاندانی گونگے ہیں
میرے حق میں خاک بولیں گے

Rate it:
Views: 600
18 Sep, 2020