گیت

Poet: ZAB By: Zulfiqar Ali Bukhari, Rawalpindi

سجنا او سجنا
تیرے بنا ادھورے ہیں
تم کہیں سے آملو نہ
سجنا او سجنا
ہم روز تڑپتے ہیں
مچلتے ہیں
اُداس رہتے ہیں
جدائی تیری
زہر لگتی ہے
سجنا او سجنا
مانے تو
نہ مانے تو
ہم تیرے ہیں
یوں اکیلے چھوڑ کے گئے کہاں
سانس ٹوٹنے لگا ہے
اب تو آن ملو سجنا
سجنا او سجنا
تم آملو کہیں سے
مانے تو
نہ مانے تو
ہم تیرے ہیں

Rate it:
Views: 1050
17 Oct, 2018