درد بھرے لمحے
Poet: Asad By: Asad, mpkچندا تیری خاموشی اور یہ اداس رات
یہ درد بھرے لمحے اور کسی کا نہ ساتھ
یاد آیا کچھ تم کو غم ہجر کا کوئی لمحہ ؟؟
تم تھے اکیلے تنہا اور شب ظلمت تھی ساتھ
More Sad Poetry
چندا تیری خاموشی اور یہ اداس رات
یہ درد بھرے لمحے اور کسی کا نہ ساتھ
یاد آیا کچھ تم کو غم ہجر کا کوئی لمحہ ؟؟
تم تھے اکیلے تنہا اور شب ظلمت تھی ساتھ