ہم کیسے کرتے

Poet: Darakhshanda By: Darakhshanda, Houston

 وار اپنوں کے ہم نے سہ لئے خود پر
سو اپنوں کے ستم پے ماتم کیسے کرتے

منظور نہ تھی اس دل کو رسوائ ان کی
تو پھر اس غم کا چرچا ہم کیسے کرتے

بعد ستم وہ خود پردہ حجا ب میں جا بیٹھے
تو پھر ان کو بے نقاب ہم کیسے کرتے
 

Rate it:
Views: 504
20 Sep, 2020