Add Poetry

‘ہاٹ لائن‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

 برصغیر کی دونوں ہی ریاستیں جوہری صلاہیت کی ہیں حامل
انکےسربراہان کو چاہئےخود کو ہرگزنہ حواس باخطہ رکھیں

ایٹمی جنگ کی ہولناکیوں سے کرہ ارض کو رکھنے کو محفوظ
ہمہ وقت ‘ہاٹ لائن‘ پر اک دوسرے سے مسلسل رابطہ رکھیں

Rate it:
Views: 470
28 Feb, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets