جو دل سے مانگا ھے وہ عطا کر مجھے (By: ASAD) یا زند گی کی قید سے تو رہا کر مجھے۔۔۔یا جو دل سے مانگا ھے وہ عطا کر مجھے.. ....
لکھوں گا نعت میں تو آپ کی آقا محبت میں (By: AB shahzad) لکھوں گا نعت میں تو آپ کی آقا محبت میںبیاں آقا کروں گا آپ کی ہر وقت سیرت میں.. ....
توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب (By: Sohaim) توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یاربمہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر.. ....
مُحبّت گر حقیقی ہو خسارہ ہو نہیں پاتا (By: Shah Saad) اُفق سے ٹوٹ جاتا ہوں ستارہ ہو نہیں پاتاوہ ہر دم پاس ہے پھر بھی ہمارا ہو نہیں پاتا.. ....