کوئی سانحہ بھلا دینا کسی قوم کے لئے کبھی بھی نہیں ہوتا آسان اے۔ پی۔ ایس۔ پر دہشتگرد حملہ ہؤا ہمارے دلوں میں آگ لگانے کو قصدا مذموم واردات کےلئےتاریخ مقرر کی گئی سولہ دسمبر کی اس سےبڑےنا قابل فراموش سقوط ڈھاکا کے سانحہ کو بھلا نے کو