Add Poetry

غیرسودی معیشت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

عالمی دجالی نظام سے ہمیں خود کو الگ کرنا ہوگا
غیرسودی معیشت کی طرف ہمکو ہجرت کرنا ہوگا

اب بین الاقوامی پذیرائی ملیگی دو قومی نظریہ کو
بدلی ہوئی نئی صورت حال کامقابلہ ہمیں کرنا ہوگا
 

Rate it:
Views: 282
09 May, 2020
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets