Rishtedarian

Poet: Saba Ijaz By: Saba Ijaz, Okara

اک خواب دیکھا تھا میں نے بھی
سپنے میں نے بھی سجائے تھے

علم ہوا یہ پھر کہیں
جھوٹ ہےیہ زندگی

پیسے کی سب مار ہے
مکار بھی یہاں یار ہے

پیسہ دین ایمان ہے
کیوں بھول گئے آعمال کو

کیوں یاد نہیں قبر کی رات
کیوں بھولے ہم قیامتیں

کیوں بھولے رشتہ داریاں
فقط یاد ہے ہمیں یہ زندگی

جسکی نہ پتہ کوئی
صبح یا شام ہے

Rate it:
Views: 862
16 Jul, 2020