✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
arshad nadeem
Search
Add Poetry
Poetries by arshad nadeem
تیر
ھوتے ھیں دل کے آر پار اور مرنے بھی نھیں دیتے
یہ نظروں کے تیر نہ جانے کس دھات سے بنے ہیں..
arshad nadeem
ماں کےگھر
ماں کےگھر میں اکثر ماں سے اختلاف رھتا
خود ماں بنی تو جانا دل ماں کتنے درد سھتا ..
arshad nadeen
دنیا
اے دل غافل نہ ھو یکدم یہ دنیا چھوڑ جانا ھے
باغیچے چھوڑ کر خالی ذمیں اندد سماناں ھے..
arshad nadeem
ڈھیری
نہ کر بندیا میری میری نہ تیری نہ میری
دنیا چار دناں دا میلا فیر مٹی دی ڈھیری..
arshad nadeem
تقدیر
ھاتھوں کی لکیروں کو بدلتا رھا خنجر سے
تقدیر کو جانا ھے بڑی دیر کے بعد..
arshad nadeem
بارات
یادوں میں گم بیٹھ کر تجھے سوچا کروں دن رات
ایک دن آئے گی مجھے لے کر تیرے گھر میری بارات ..
arshad nadeem
دولت
دنیا بھر کی دولت کمانے کی کیوں فکر ھے
دو گز زمیں کا ٹکڑا بندے تمھارا گھر ھے..
arshad nadeem
مقدر
غالب کا لکھا دیکھا اقبال کا لکھا دیکھا
عجب دیکھا تو فقط مقدر کا لکھا دیکھا..
arshad nadeem
تیری بے وفا محبت
تیری بے وفا محبت کا مزار بن گیا ھوں
مجمع لگا ھوا ھے تیرے خوابوں کا چار سو..
arshad nadeem
عطا ھی عطا
تو کرم ھی کرم بس عطا ھی عطا
میں بڑا بے شرم بس خطا ھی خطا..
arshad nadeem
پردیس
زخموں سے چور دل لیے پھر رھا ھوں پردیس میں
دو وقت کی تو مل ھی جاتی تھی اپنے بھی دیس میں..
arshad nadeem
تو نے کوشش تو بہت کی
تو نے کوشش تو بہت کی ٹوٹ جائے کسی صورت
جاناں یہ دل ھے میرا چوڑی نہی تیرے ہاتھ کی..
arshad nadeem
جب سے شہر ہنگاموں کی نظر ھوا ھے
جب سے شہر ہنگاموں کی نظر ھوا ھے
میں اکثر شام کو اب ٹہلنے نہی جاتا..
arshad nadeem
دل کے زخموں نے
دل کے زخموں نے اتنا مجبور کیا جاناں
تیری یادوں کو بھی آخر نکالنا پڑا دل سے..
arshad nadeem
میں کنگن بھی تجھے دوں
میں کنگن بھی تجھے دوں گا اور سونے کی آٹھ چوڑیاں
بس ختم ھو جائیں ذرا میری معاشی مجبوریاں..
arshad nadeem
تیرے غم کو بھلانے کیلیے
تیرے غم کو بھلانے کیلیے سبب چاہتا ھوں
کاش تجھ سے ملا نہ ھوتا یہ اب چاہتا ھوں ..
arshad nadeem
دعا
رب کریم کی بخشش نے ھیرے بنا کر اٹھا لیے
آنکھوں سے میری چھلکے ندامت کے تھے جو آنسو..
arshad nadeem
والد
میں اکثر سوچتا ھوں میرے اوپر یہ جو خوشیوں اور خوشحالیوں کا سایہ ھے
یقینن میرے والد کڑی دھوپ میں رھے ھوں گے..
arshad nadeem
شادی
تیری انگلی میں جو پہنایا میں نے رشتہ پیار کا
رب سے یہی دعا ھے میرے ھاتھ سے نہ چھوٹے کبھی ھاتھ میرے یار کا..
arshad nadeem
ماں
ماں کے گھر سے آ کے اس گھر میں جب میں بہت اکیلی تھی
تب جا کے میں نے جانا کہ میری ماں تو میری سہیلی تھی..
arshad nadeem
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets