✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Ghazanfar
Search
Add Poetry
Poetries by Ghazanfar
ہمارا دل دکھانے کی پڑی ہے
ہمارا دل دکھانے کی پڑی ہے
اسے پردیس جانے کی پڑی ہے..
غضنفر غضنی
آہ بھرتی ہیں شب و روز یہ آہیں اپنی
آہ بھرتی ہیں شب و روز یہ آہیں اپنی
چین سے اب تو گزرتی نہیں راتیں اپنی..
غضنفر غضنی
مجبور تھا میں اس لیے تجھ سے ملا نہیں
مجبور تھا میں اس لیے تجھ سے ملا نہیں
یہ کب کہا کہ تجھ سے مرا واسطہ نہیں..
غضنفر غضنی
تمہارا لہجہ تمہاری باتیں تباہ کن ہیں
تمہارا لہجہ تمہاری باتیں تباہ کن ہیں
حسین چہرہ ہے اور نگاہیں تباہ کن ہیں..
غضنفر غضنی
تمہارا لہجہ تمہاری باتیں تباہ کن ہیں
تمہارا لہجہ تمہاری باتیں تباہ کن ہیں
حسین چہرہ ہے اور نگاہیں تباہ کن ہیں..
غضنفر
بال کھولے ہوئے تم اور حسیں لگتی ہو
بال کھولے ہوئے تم اور حسیں لگتی ہو
اپنی زلفوں کو ربر بینڈ سے باندھا نہ کرو..
غضنفر
تیرے چھونے سے آگئ خوشبو
تیرے چھونے سے آگئ خوشبو
کاغذی پھول میں مرے ہمدم..
غضنفر غضنی
جھوٹ سے ہونا ترا بیزر اچھی بات ہے
جھوٹ سے ہونا ترا بیزر اچھی بات ہے
سچ کی بھاشا بولنا سرکار اچھی بات ہے..
غضنفر
یاد
رہی یہ زندگی تو پھر ملیں گے
دعاؤں میں ہمیں تم یاد رکھنا..
Ghazanfar
پڑھ کے اس نے ہماری غزل
پڑھ کے اس نے ہماری غزل
لوح دل پہ اتاری غزل..
Ghazanfar
اردو
پھولوں سے پیار ہے ہمیں خوشبو سے پیار ہے
ہم اہلِ ذوق ہیں ہمیں اردو سے پیار ہے..
Ghazanfar
کرایہ دار
کماکے جو بھی لاتا ہے وہ گھر پہ وار دیتا ہے
کرائے دار کو گھر کا کرایہ مار دیتا ہے..
Ghazanfar
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets