✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Atiqa Rehan
Search
Add Poetry
Poetries by Atiqa Rehan
دوستی
دوستی میں بھی پیسوں کی بات کرتا ہے
دیکھو میرا یار بھی کاروبار کرتا ہے..
عاتیقہ ریحان
وہ جوکبھی مجھےکہتےتھےچلےجاؤں نہ
وہ جوکبھی مجھےکہتےتھےچلےجاؤں نہ
آج وہ مجھ سےملنےکےلیے ترستے ہونگے ..
Atiqa Rehan
سچا دوست
دوست تو ہزاروں ملے ہیں
لیکن جاناں! کوئی تم ساساتھ دینےوالا نہیں ملا..
Atiqa Rehan
بد قسمتی کہو اسکو یا بد نصیبی ہماری
بد قسمتی کہو اسکو یا بد نصیبی ہماری
اسکے بچھڑ جانے پر ہمیں رونے کی فرصت بھی نہ ملی ..
Atiqa Rehan
میری مسکراہٹیں وابستہ جس ہستی سے ہیں
میری مسکراہٹیں وابستہ جس ہستی سے ہیں
اس ہستی کو دنیا والے میری " ماں" کہتے ہیں..
Atiqa Rehan
ارے!اتنے پیارے لوگ کیسے ہوسکتے ہیں" پیارے" ہمارے
ارے!اتنے پیارے لوگ کیسے ہوسکتے ہیں" پیارے" ہمارے
ہم تو سادہ لوگ ہیں سادگی ہم کو بھاتی ہے ..
Atiqa Rehan
وہ سمجھتے ہیں میری داستان ایک افسانہ ہے
وہ سمجھتے ہیں میری داستان ایک افسانہ ہے
پر یہ ایک طرفہ محبّت کا سچا ترانہ ہے ..
Atiqa Rehan
شہداء کے خون کو لٹاکر
شہداء کے خون کو لٹاکر
ہم نے آزادی پائ ہے ..
Independence day (Azadi)
میں نے مانا،مجبوری میں تم نے میرا ہاتھ نہ تھاما
میں نے مانا،مجبوری میں تم نے میرا ہاتھ نہ تھاما
لیکن تمہارے لفظ تو میرا ساتھ دے سکتے تھے نا ؟..
Atiqa Rehan
جان بھی تو "دشمن جان "ہی کو بنا بیٹھے ہیں
جان بھی تو "دشمن جان "ہی کو بنا بیٹھے ہیں
اب کیا بتائیں کہ کون ستم ڈھا رہا ہے..
Atiqa Rehan
آخری آرزو تھی کہ محبّت میں جان بھی لٹا دوں ان پر
آخری آرزو تھی کہ محبّت میں جان بھی لٹا دوں ان پر
وہ الگ بات ہے کہ انہوں نے مرتے دم تک مجھے اپنایا ہی نہیں ..
Atiqa Rehan
میرے دل کی آرزو اقلیم کے ہر شخص کو سنائ دی
میرے دل کی آرزو اقلیم کے ہر شخص کو سنائ دی
لیکن وہ بے خبراب بھی پوچھتا ہے کہ ماجرا کیا ہے ؟..
Atiqa Rehan
وہ رہتے تھے ہر پل میرے سامنے لیکن
وہ رہتے تھے ہر پل میرے سامنے لیکن
مجھ سے اظہار محبّت نہ ہو پایا ..
Atiqa Rehan
سجدوں میں، میں نے جس کو ہے مانگا
سجدوں میں، میں نے جس کو ہے مانگا
میری خیر کے لیے ہی وہ مجھ کو حاصل نہیں ہے..
Atiqa Rehan
آپ سے رابطے اتنے مضبوط ہوگۓ
آپ سے رابطے اتنے مضبوط ہوگۓ
کہ ہم شکریہ کہے بغیر ہی آپکے مشکور ہوگئے ..
Atiqa Rehan
تم نے بے وفائ جب سے کی
تم نے بے وفائ جب سے کی
تب سے ہم دن رات سو رہے ہیں..
Atiqa Rehan
بےوفائ
عجب کھیل کھیلا اپنی زندگی کے ساتھ میں نے
چھین لی مسکراہٹ اپنی زندگی سے میں نے ..
Atiqa Rehan
تم سے لڑنے کے بعد بھی بات تم ہی سے کرتی ہوں
تم سے لڑنے کے بعد بھی بات تم ہی سے کرتی ہوں
تم کچھ بھی کہہ لو مجھ کو مگر میں پیار تم ہی سے کرتی ہوں..
Atiqa Rehan
جب کوئی سوال کرتا ہے کہ اکیلے رہتے ہو کیا
جب کوئی سوال کرتا ہے کہ اکیلے رہتے ہو کیا؟
تو تمہارا تصور جواب میں "ہاں"کہنے نہیں دیتا ..
Atiqa Rehan
Maa Poetry in Urdu
Likh Diya Hai Mein Ney Apni Zindagi Ka Harpal Apni Maa Ke Naam
hum apni maa ke baghair zindagi ka tasawwur kya nahi karte..
Atiqa Rehan
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets