Add Poetry

الوداع سال گذشتہ

Poet: UA By: UA, Lahore

خوشیاں ملیں غم بھی ملے اس سال میں ہمیں
اچھے برے دن بھی ملے اس سال میں ہمیں

کیا دے گیا کیا لے گیا کیا سال سے کہیں
شکوہ کریں یا شکریہ کیا سال سے کہیں

کچھ کہنے یا سننے کی فرصت نہیں رہی
ہم سال گذشتہ کو خوشدلی سےالوداع کہیں

Rate it:
Views: 1556
30 Dec, 2008
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets