دل میں کانٹے چبھو گیا اک شخص نہ جانے کہاں کھو گیااک شخص سپنے میں آکر مجھے جگا دیا میرےخواب اوڑھ کرسوگیااک شخص دن رات میں اسے کاٹ رہا ہوں آنسوؤں کی فصل بو گیااک شخص