بدلے گا زندگی کا چلن سن تو رہے ہیں نکھارے گا اب ہمارا وطن سن تو رہےہیں وہ لوگ جو کر تے ہیں یہاں ظلم سر عام کردیں گے ا نیہں زندہ دفن سن تو رہے ہیں