تیری آیات سے گر استفادہ جو ہم کرتے
تبرے علم کے خزانے سے موتی ہی ہم چنتے
فرصت ہی نہ ملی دھرِ محبت سے کبھی
ِکہ زر و زمیں کے سِحرِ محبت سے نکلتے
گر تیرے محبوب کے نقش پا جو ہم چلتے
اپنے اعرابِ زندگی ہی درست ہم کرتے
مگر تبرے محبوب کی عقیدت و محبت میں
یہ بندے تیرے تسبیح کے موتی ہی چومتےرہے